جہنم میں آگ نہیں ہوتی

جہنم میں آگ نہیں ہوتی

Released Thursday, 24th August 2023
Good episode? Give it some love!
جہنم میں آگ نہیں ہوتی

جہنم میں آگ نہیں ہوتی

جہنم میں آگ نہیں ہوتی

جہنم میں آگ نہیں ہوتی

Thursday, 24th August 2023
Good episode? Give it some love!
Rate Episode

جہنم میں تو آگ نہیں ہوتی ہے

روایتوں میں آتا ہے کہ ایک نوجوان جب کافی عرصہ جنت میں رہ لیا تو اس نے خواہش ظاہر کی کہ اسے جہنم ۔بھی ایک نظر دکھا دی جائے۔ اسے بہت سمجھایا گیا کہ تم جنت میں آرام سے بیٹھے ہوئے جہنم دیکھ کر کیا کرو گے مگر وہ مصر رہا تو اجازت دے دی گئی کہ اس کو جہنم بھی دکھا دی جائے۔ وہ شخص جہنم گیا ہر طرف گھوم پھر کر جہنم دیکھی جب واپس آیا تو اس سے پوچھا گیا کہ تو نے کیا دیکھا اس نے کہا جہنمیوں پر عذاب مگر مجھے حیرت ہوئی دیکھ کر کہ میں نے جہنم میں کہیں آگ نہیں دیکھی اسے بتایا گیا کہ ہاں تم نے صحیح دیکھا جہنم میں آگ بالکل نہیں ہوتی ہے جہنم میں آگ کیوں نہیں ہوتی ہے؟ اور اگر آگ نہیں ہوتی ہے تو جہنمیوں کو آگ کا عذاب کیسے ملتا ہے ؟ اس کا جواب آپ کو اس تین منٹ کی اس ویڈیو میں دیکھیں -

اگر آپ "Soft Skill" یا "جینے کے قرینے " کو سیکھنا چاہتے ہیں تو علم و ہنر کے اس چینل کو سبسکرایب کریں جہاں آپ کو ان موضوعات پر ڈیڑھ ڈیڑھ منٹ کے کئی کلپس بھی دیکھنے کو ملیں گئ جن میں آپ کو یقینی دلچسپی ہو گی سبسکرائب کرنے کالنک نیچے ہےhttps://youtube.com/@ilmohunar4884?sub_confirmation=1

Show More
Rate

Join Podchaser to...

  • Rate podcasts and episodes
  • Follow podcasts and creators
  • Create podcast and episode lists
  • & much more

Episode Tags

Do you host or manage this podcast?
Claim and edit this page to your liking.
,

Unlock more with Podchaser Pro

  • Audience Insights
  • Contact Information
  • Demographics
  • Charts
  • Sponsor History
  • and More!
Pro Features